الحرمین الشریفین
الحمد اللہ رب العالمین الحرمین الشریفین ایک ایسے بلاگ کا نام ہے جس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارات کی تفصیل اپ لوڈ کی جائے گی۔ دعا کریں اللہ مجھے اس میں کامیاب کرے اور حق بیانی کی توفیق عطا فرمائے
29 مئی بروزجمعرات کو کعبہ معظمہ کو غسل دیا گیا
غسل کے دوران کعبتہ اللہ کی اندرونی دیواروں کو عرق گلاب اور دیگر خوشبوؤں میں بھیگے ہوئے سفید کپڑے سے صاف کیا گیا جبکہ فرش کو آب زم زم اور عرق گلاب سے کھجور کے پتوں اور ہاتھوں سے دھویا گیا۔ غسل کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا رہا اور وہاں موجود ہزاروں معتمرین اور اہلکاروں نے اللہ کے گھر کو اندر سے دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ واضح رہے کہ ہر سال خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو رمضان کی آمد سے پہلے اور نئے ہجری سال کے آغاز پر غسل دیا جاتا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)